the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جیٹ ایئر ویز کا ایک مسافر طیارہ آج صبح گوا میں واقع بحریہ کے ہنسا ہوائی اڈے سے پرواز بھرتے وقت فسل گیا جس سے 15 مسافر زخمی ہو گئے۔بحریہ کے مطابق جیٹ ایئر ویز کی گوا سے ممبئی جانے والی پرواز نمبر 2374 نے



صبح پانچ بج کر چار منٹ پر ہنسا ہوائی اڈے سے پرواز بھری لیکن ہوائی جہاز رن وے پر پھسل کر گھوم گیا۔اس طیارے میں 154 مسافر اور عملے کے سات اراکین سوار تھے جنہیں محفوظ اتار لیا گیا لیکن 15 مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.